6- سوالنامہ۔ بخل

سوالنامہ-06: بخل (Miserliness) سروے

✅ کل اسکور: 30

سوالات 0/10
آپ اِن بیانات سے کس حد تک اتفاق کرتے ہیں؟
0 = پتا نہیں
1 = تھوڑا متفق
2 = متفق
3 = بہت متفق

1. جب میں دوستوں کے ساتھ ڈنر پر جاؤں تو میں انتظار کرتا/کرتی ہوں کہ کوئی دوسرا بل دے دے۔

2. میں خیرات وغیرہ پر پیسہ ضائع کرنے پر یقین نہیں رکھتا/رکھتی۔

3. مجھے دوسروں کی مدد کا کوئی خاص شوق نہیں۔

4. مجھے اپنی چیزیں دوسروں کو دینے سے تکلیف ہوتی ہے۔

5. میں اس بات کا/کی قائل نہیں کہ دوستوں یا رشتے داروں/خاندان کو پیسے قرض دینا چاہیے۔

6. میں اپنے اخراجات پر اتنی گہری نظر رکھتا/رکھتی ہوں کہ لوگ کہتے ہیں میں کنجوس ہوں۔

7. میں اپنی ضروریات پر بھی خرچ کرنے سے پہلے سو دفعہ سوچتا/سوچتی ہوں۔

8. مجھے ہمیشہ یہ پریشانی رہتی ہے کہ کہیں میری جمع پونجی ختم نہ ہو جائے۔

9. جب میں دوسروں کو پیسہ خرچ کرتے ہوئے دیکھتا/دیکھتی ہوں تو مجھے ٹینشن ہو جاتی ہے۔

10. مجھے تو دوسروں کو جذباتی سہارا دینا بھی مشکل لگتا ہے۔

✅ کل اسکور: /

تمام سوالات مکمل کریں پھر نتیجہ دیکھیں۔