5- سوالنامہ۔ غیبت

(Gossip) سروے

✅ کل اسکور: 30

سوالات 0/10
آپ اِن بیانات سے کس حد تک اتفاق کرتے ہیں؟
0 = پتا نہیں
1 = تھوڑا متفق
2 = متفق
3 = بہت متفق

1. میں اکثر اپنے دوستوں کے ساتھ لوگوں کے بارے میں گپ شپ کرتا/کرتی ہوں

2. دوستوں، ساتھیوں اور فیملی کے ساتھ لوگوں کے بارے میں گپ شپ کرنا مزیدار کام ہے

3. دوسروں کی غیر موجودگی میں ان کی برائی سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔

4. مجھے اپنے کام کی جگہ پر سب سے زیادہ لطف دوسروں کے بارے میں گپ شپ کرنے میں آتا ہے۔

5. کسی اور کی پیٹھ کے پیچھے کچھ برا کہنے سے اس کو کوئی نقصان نہیں پہنچتا

6. میں اور میرے دوست لوگوں اور ان کی بری عادات کا اکثر مذاق اڑاتے ہیں

7. گپ شپ دوسروں کی کمزوریاں تلاش کرنے کا بہترین طریقہ ہے

8. اگر مجھے کسی کے بارے میں کچھ برا معلوم ہوتا ہے تو میں لوگوں کو بتا دیتا/دیتی ہوں۔

9. اگر میں ایک دوست کے ساتھ کسی دوسرے دوست کا انتظار کر رہا/رہی ہوں تو اس کے آنے سے پہلے اس کا توا لگانا جائز ہے

10. اگر میں کبھی ایسے لوگوں کے ساتھ ہوں جو کسی کا مذاق اس کی غیر موجودگی میں اڑا رہے ہیں تو میں انہیں کبھی نہیں روکوں گا/گی

✅ کل اسکور: /

تمام سوالات مکمل کریں پھر نتیجہ دیکھیں۔