3- سوالنامہ۔ شہوت

کوئز 03 – جنسی خواہشات و سرگرمیوں کا جائزہ

✅ کل اسکور: 30
آپ اِن بیانات سے کس حد تک اتفاق کرتے ہیں؟

سوالات 0/10
آپ اِن بیانات سے کس حد تک اتفاق کرتے ہیں؟
0 = پتا نہیں
1 = تھوڑا متفق
2 = متفق
3 = بہت متفق

1. میں کوشش کے باوجود اپنی جنسی خواہشات اور ایکٹیوٹیز – سرگرمیوں پر کنٹرول نہیں کرسکتا/کرسکتی۔

2. میں کوشش کرتا/کرتی ہوں کہ جنسی سرگرمیوں اور خیالات میں کم وقت گزاروں لیکن کامیابی نہیں ہوتی۔

3. میں ہر وقت سیکس کے بارے میں سوچتا/سوچتی ہوں۔

4. میں اکثر جنسی تعلقات، نئے پارٹنر کی تلاش اور سیکس کے مزے کے بارے میں سوچتا/سوچتی ہوں۔

5. میرا دھیان اکثر ایسی چیزوں میں بھی جنسی پہلو تلاش کرلیتا ہے جن کا بظاہر سیکس سے کوئی تعلق نہ ہو۔

6. میں اپنی پیشہ ورانہ، تعلیمی، گھریلو، یا معاشرتی ذمہ داریوں کے دوران اکثر جنسی تسکین کے لیے کچھ نہ کچھ کرتا/کرتی ہوں۔

7. سیکس کے شوق کی وجہ سے میں نے بہت سی معاشرتی، پیشہ ورانہ، یا تفریحی سرگرمیوں کو ترک کردیا یا پہلے سے کم کردیا۔

8. اگر میں اپنی پسندیدہ جنسی سرگرمیوں کو پورا نہ کرسکوں تو مجھے ٹنشن، بے چینی، یا چڑچڑاپن ہوجاتا ہے۔

9. حالانکہ مجھے اپنی سیکس کی عادتوں سے کافی معاشرتی، مالی، نفسیاتی، یا جسمانی نقصان ہوا ہے لیکن اس شوق میں اضافہ ہی ہورہا ہے۔

10. ہر تھوڑے عرصے بعد جب مجھے سیکس سے کم مزہ آنا شروع ہوتا ہے تو میں نئے تجربات، نئے پارٹنرز اور نئے خطرات کی تلاش کرتا/کرتی ہوں۔

✅ کل اسکور: /

تمام سوالات مکمل کریں پھر نتیجہ دیکھیں۔
“`